سیلاب متاثرین زدہ علاقوں میں سروے کر کے اقلیتی کمیونٹی کو رجسٹرڈ کیا جاۓ گا


اسلام آباد: 
 پارلیمانی سیکرٹری برائے تخفیف وغربت با سماجی تحفظ نوید عامر جیوا صاحب سے خیبر پختون خواہ میں اقلیتی کمیونٹی کو درپیش مسائل اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متعلق تفصیل سے بات چیت ہوئی۔

 بہت جلد سیلاب متاثرین زدہ علاقوں میں سروے کر کے اقلیتی کمیونٹی کو رجسٹرڈ کیا جاۓ گا۔ اور پھر پورے صوبہ میں سروے ہوگا۔ اس موقع پر نوابزادہ عدنان احمد خان صاحب ، یاسر بھٹی اور دیگرموجود تھے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی