نوید جیوا کی طرف سے قومی اسمبلی میں تاریخی قانون سازی کے لیے بل پیش

 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جناب عامر نوید جیوا کی طرف سے قومی اسمبلی میں تاریخی قانونی سازی کے لیے بل پیش۔

ممبر قومی اسمبلی عامر نوید جیوا کی طرف سے پیش کردہ قرار داد میں مندرج ہے کہ  NCRC( National Commission Rights Of Child ) میں اقلیتی نمائندگی کے لئے اقلیتی ممبر کا ضروری ہونا۔

خودکشی کے محرکات کو روکنے اور دیگر بل کو قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے جن کو متفقہ طور پر منظور کر کے قانون سازی کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھیجوا دیئے گئے ۔

نوید عامر جیوا پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک پاکستانی مسیحی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہيں اور 2002 میں پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے سابق رکن تھے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی