لڑکی نے بائبل کو آگ لگا دی، مقامی مسیحیوں نے بڑا قدم اُٹھا لیا
لڑکی نے بائبل کو آگ لگا دی
سرجانی ٹاؤن میں ایک مسلم لڑکی نے بائبل کو آگ لگا دی۔
گھر کے افراد کو بھی اپنے عزیزوں کو بلوا کر ان کو مارا ہے اور جب یہ گھرانہ سرجانی ٹاؤن تھانہ میں گیا ہے تو پولیس والوں نے سنا کہ بائبل جلا دی ہے تو انہوں نے انہیں کہا کہ دوسروے پولیس اسٹیشن چلے جائیں اور پیچھے سے لڑکی کو بھگا دیا۔
مقامی مسیحی قیادت نےکہا ہے کہ ایف آئی آر درج کی جائے اور اس لڑکی کو پوچھا جائے کہ اس نے ایسا کیوں کیا ہے۔ لڑکی کا نام کرن بتایا گیا ہے۔
مقامی قیادت نے کہا ہے کہ اگر پولیس نے ایکشن نہ لیا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔ اور احتجاج بھی کریں گے۔
اس موقع پر مسیحی کمیونٹی کا کہنا تھا کہ پولیس کے دوہرے معیار کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ہمارے جذبات مجروح ہوئے ہیں پولیس کو اس لڑکی کے خلاف ایف آئی آردرج کرکے قانون کے مطابق کارروائی کرنی چاہئے۔
- یہ بھی پڑھیں :نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ عراقی مسیحی مصائب کا شکار ہیں۔
- یہ بھی پڑھیں :قطر گورنمنٹ کی طرف سے بڑی خوشخبری آگئ
- یہ بھی پڑھیں :پوپ فرانسس کا آنتوں کا آپریشن کامیا ب رہا
- یہ بھی پڑھیں :انتہا پسندوں کے تیزاب سےحملے میں جھلسنے والا مسیحی نوجوان 46 دن بعد انتقال کرگیا
- یہ بھی پڑھیں :پوپ فرانسس نے کیتھولک تعلیم کے لیے بین الاقوامی مذہبی کمیشن اور جماعت کے نئے اراکین کا تقرر کردیا۔
- یہ بھی پڑھیں :بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پادری پر حملہ کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج
- یہ بھی پڑھیں :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب و ہلاکتوں کی انتہائی تشویشناک تفصیلات بتا دیں
- ہ بھی پڑھیں : بھمبر کے سرکاری، غیر سرکاری اداروں میں سینٹری ورکرز کے مسائل سے آگاہ، زیادتی برداشت نہیں کریں گے، مسیحی سماجی کارکن
- یہ بھی پڑھیں : مسیحی قومی یکجہتی ُ کے فروغ کے سلسلہ میں سینیٹر کامران مایئکل کی سلویشن آرمی ھیڈ آفس لاہور آمد
- یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے الزام میں مزید دو مسیحیوں کو ضمانت پر رہا کر دیا
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation