📰 تازہ ترین

 

مسیحی قومی یکجہتی ُ کے فروغ کے سلسلہ میں سینیٹر کامران مایئکل کی سلویشن آرمی ھیڈ آفس لاہور آمد

 

مسیحی قومی یکجہتی ُ کے فروغ کے سلسلہ میں سینیٹر کامران مایئکل  کی سلویشن آرمی ھیڈ آفس لاہور آمد

مسیحی قومی یکجہتی ُ کے فروغ کے سلسلہ میں سینیٹر کامران مایئکل  کی سلویشن آرمی ھیڈ آفس لاہور آمد ۔ کمانڈر Dr. Geoff Webb نے سنیٹیر کامران مائیکل کا استقبال کیا۔ 


سلویشن آرمی آفیسرز نے اپنے ادارے کے حوالے سے بریفینگ دی اور مسیحی قومی ہکجحتی کے کام اور پلیٹ فارم کو بے حد سراہا  اور مل کر قومی ایشوز کے حل کے لیے کام کرنے کا عزم کیا۔

واٹس ایپ چینل جوائن کریں — تازہ ترین خبریں سب سے پہلے پائیں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی
×