مسقط عمان (رپورٹ؛ الماس بھٹی، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی مسقط عمان) فادرز ڈے کا خصوصی گیت "خدا تجھ کو دے برکتیں " سننے والوں کی توجہ کا مرکز تفصیلات کے مطابق معروف بزنس مین اور پرستار ولیم جان کا فادرز ڈے کے حوالے سے گایا گیت سننے والوں کے لیے توجہ کا مرکز رہا۔
یہ بھی پڑھیں؛ کامیاب بزنس مین ولیم جان خدا کی پرستش میں بھی پیش پیش
اس گیت کا میوزک راحیل مرزا نے ترتیب دیا ہے۔ ڈائریکٹرآف فوٹو گرافی اور ویڈیو ایڈیٹر عثمان خان ہیں ۔ ولیم جان صاحب نے اسے پورے دل سے اور شفقتانہ جذبات میں محو ہو کر گایا ہے۔
یہ گیت پرستار ولیم جان کے آفیشل یوٹیوب چینل پر موجود ہے جسے اس لنک پر کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ نیچے دی گئی ویڈیو میں بھی یہ گیت یوٹیوب پر دیکھا جاسکتا ہے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation