بہاولپور (رپورٹ؛ وسیم رضا کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی فورٹ عباس )پاکستان سوشل ایسوسی ایشنPSA کی 93 ورکرز کنونشن کے موقع پر شہزاد حسین جٹ اور بشپ نعیم عیسیٰ کی تعمیری کاموں پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
شہزاد حسین جٹ نے کہا کہ وہ رہ انسانیت کے ساتھ مل کر اقلیتوں کے مسائل پر پروگرام کریں گے اور ان کی فلاح وبہبود کیلئے ایک دوسرے سے مل کام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ چند روز میں بہاولپور چولستان کے سینکڑوں افراد کو پانی اور راشن فراہم کریں گے۔ اس وقت پاکستان کی مسیحی برادری کے لوگ بھی سیاسی ومذہبی شعور کی بیداری پر مشتمل سمینار کے پروگرام کریں۔ ہماری طرف سے فری ٹریننگ کی جائے گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation