ایک اور مسیحی خاندان کا چشمِ چراغ گل ہو گیا

ایک اور مسیحی خاندان کا چشمِ چراغ گل ہو گیا
 ایک اور مسیحی خاندان کا چشمِ چراغ گل ہو گیا

تفصیلات کے مطابق باورے تحصیل و ضلح گوجرانوالہ میں قیامت خیز اور دل دھلا دینے والا واقعہ !

عمران مسیح ولد عارف مسیح قوم مسیحی سکنہ باورے تحصیل و ضلع گوجرانوالہ حدود تھانہ صدر میں عمران مسیح والد عارف مسیح عمر 32سال غیر شادی شدہ ڈیرہ خورشید راجپوت سکنہ باورے پر مویشی وغیرہ کی دیکھ بھال کا کام کرتا تھا۔صبح آٹھ بجے اپنے گھر سے کھانا کھا کر معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی پر گیا اور بووقت 2بجے محمّد امین ولد روشن دین قوم راجپوت سکنہ باورے تحصیل و ضلح گوجرانوالہ ہمراہ اپنی بیوی اور 2سے 3کس نامعلوم افراد ڈیرہ پر واقع کمرہ ٹوکہ چارہ مویمویشیاں میں ہاتھ پاؤں باندھ کر بھرپور تشدد کرتے رہے اور اور گلہ گھونٹ کر مار دیا۔لہٰذا اہل خانہ کی طرف سے اعلیٰ احکام سے انصاف کی اپیل دائر کی گئی ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم