کرسچن سٹڈی سنٹر کی طرف سے Garden of Spirituality کا آغاز کیا گیا ہے۔
کرسچن سٹڈی سنٹر راولپنڈی میں ایک مطالعاتی مرکز ہے۔ جو 126 مری روڈ، صدر، راولپنڈی، پنجاب 46000 پر واقع ہے۔
کرسچن اسٹڈی سنٹر کی بنیاد 1967 میں رکھی گئی تھی جومسیحیت اور اسلام میں مطالعہ اور تحقیق کے واضح مقصد کے لیے ایک خود مختار ادارے کے طور پر رکھی گئی تھی
۔
اس اچھے اقدام کے لیے کرسچن سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر اور عملے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
افتتاحی تقریب میں مسیحی مذہبی و سیاسی قیادت نے شرکت کی ۔ اس افتتاحی تقریب کی تصاویر قارئین کے لیے پیش کی گئی ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation