گاسپل سنگر رینا ڈیوڈ کا گیت "میری مشکلیں" جلد رلیز ہوگا
گاسپل سنگر رینا ڈیوڈ کا گیت "میری مشکلیں" جلد رلیز ہوگا۔
یہ گیت رینا ڈیوڈ میوزک کی پیشکش ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛تہمینہ طارق اور تہمینہ طارق ورشِپ سکول کی طرف سے کرسمس کا نیا گیت رلیز
گیت کے متعلق بتاتے ہوئے گاسپل سنگر رینا ڈیوڈ کا کہنا تھا کہ
"میں اپنے نئے گیت "میری مشکلیں" کے بارے میں بتاتے ہوئے پرجوش ہوں کہ جلد ہی میرے یوٹیوب چینل rinadavidmusic پر ریلیز ہو گا۔
میں صرف رب کا شکر ادا کرنا چاہوں گی کہ اس نے مجھے اتنا پیارا گیت دیا۔
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی پرستار انعم اشرف کا گیت "یسوع آ، یسوع آ" رلیز کے لیے تیار
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ یہ بہت سوں کے لیے ایک نعمت ہو گی اور ہم اپنی زندگیوں میں خدا کی بھلائی کو یاد رکھیں گے۔
مزید پڑھیں؛”جو کُجھ کراں ، کراں خدا تیرے جلا ل دے لئی“ رلیز کے لیے تیار
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation