نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت کو شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

 

نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت کو شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور


پنجاب اسمبلی نے نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت کو شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

 

یہ بھی پڑھیں؛رکنِ پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے جبری مذہب تبدیلی کے خاتمے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی 

 

قرارداد مسلم لیگ (ق) کی خدیجہ عمر، بسم اللہ چوہدری اور مسلم لیگ (ن) کے مولانا الیاس چنیوٹی نے مشترکہ طور پر پیش کی۔


اس کے علاوہ اجلاس میں یونیورسٹی آف لاہور ترمیمی بل، راشد لطیف یونیورسٹی اور دیگر ترمیمی بل پیش کیے گئے جنہیں متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا گیا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم