آخر کاربے گناہ مسیحی خاندان کی سنی گئی!

آخر کاربے گناہ مسیحی خاندان کی سنی گئی!

شیخو پورہ(بشکریہ مسیحی آواز ٹیم) ننکانہ کے نواحی گاؤں کڑی بیٹ میں ایک بے گناہ خاندان پر پولیس کا بہیمانہ تشدد اس خاندان نے ایسے گناہ کی سزا بگتی جو انہوں نے کیا بھی نہیں۔

 

 یہ بھی پڑھیں؛پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کے تعصبانہ اشتہار پر چیئرمین نوائے مسیحی کا اظہار مذمت

 

 آٹھ مہینے تشدد برداشت کرنے کے بعد یہ مسیحی خاندان طارق مسیح گل ایم پی اے پنجاب کی کاوشوں سے اپنے گھر واپس لوٹے جس پر پورے گاؤں نے طارق مسیح گل کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کو دعائیں دیتے رہے۔

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم