پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کی سینئر نائب صدر اور وزیراعلی سندھ کی معاون خصوصی نسیمہ ناز بلوچ کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے.
خداوند سے دعا گو ہیں مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاءفرمائے آمین۔
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی خاندان ایک رات میں گھر سے بے گھر اپنے پیارے سے بھی محروم ہوگئے
دعاگومحترم جناب ڈاکٹر لال چند اکرانی صاحب ایم پی اے سندھ ،صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ۔ مگھن لال ٹھاکر صدرپاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد۔مقبول صادق کھوکھرنائب صدرپاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد۔جاری کردہ: آکاش راجپوت انفارمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation