ڈویژن راولپنڈی PTIمنارٹی ونگ کی تقریب حلف برداری منعقد کی گئی۔
راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈویثرن راولپنڈی،کی ٹیموں سے حلف لیے گے۔
یہ بھی پڑھیں؛انصاف مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب کے عہدیدران نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
تقریب میں مہمان خصوصی ایم این اے میڈم شنیلا روت، پنجاب اقلیتی ونگ راجہ آسر منگلانی سینیئر وائس پریذ یڈنٹ اقلیتی ونگ ناریش چند وائس پریذ یڈنٹ پنجاب اقلیتی ونگ انفارمیشن سیکرٹری روبینہ فیروز، صدر شمالی پنجاب اقلیتی ونگ بابر شہزاد گوشی نے شرکت کی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation