سینٹری ورکروں کے گھروں میں فاقے، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کس منہ سے ہفتہ صفائی شروع کر رہی ہے

 

سینٹری ورکروں کے گھروں میں فاقے، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کس منہ سے ہفتہ صفائی شروع کر رہی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛تحصیل میونسپل کارپوریشن جھنگ کے اقلیتی ملازمین ذلیل و خوار ہوگئے

 

 2ماہ سے تنخواہوں سے محروم سینٹری ورکرز کے گھروں میں فاقے اوپر سے ویسٹ مینجیمٹ کمپنی فیصل آباد کل سے ہفتہ صفاہی مہم کا آغاز کرے گی۔


یہ بھی پڑھیں؛عمانوئیل مسیح کوٹرک کے نیچے کچل دیا گیا

 

غریب سینٹری ورکرزجو ڈیلی ویجز ہیں ان کی مزدوروی میں پہلے ہی کچھ سپر واہزر کھا جاتے ہیں ۔ آج خواتین سینٹری ورکرز نے آج بتایا کہ بجلی کے بل ودیگر اخراجات دکان والے ادھار نہیں دے رہے۔ 


لیبر قومی موومنٹ کرسچن ٹاؤن میں ہنگامی اجلاس کرے گی تمام سول سوساہٹی لیبر تنظیموں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنان سے اپیل ہے کہ آئیے غریب سینٹری ورکرز کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کیخلاف مل کر آواز بلند کریں۔

 

یہ بھی دیکھیں؛مسیحی سینٹری ورکز کو دھمکانے اور غلیظ زبان استعمال کرنے والے افسر نے معافی مانگ لی

 

بلاتفریق سیاسی ومزہبی جماعتوں کے کارکنان بھی 3500سو مزدور سینٹری ورکرز کا ساتھ دیں۔کہتے ہیں صفائی نصف ایمان ہےلیکن صفائی کرنے والوں کے بچے بھوک سے بلکتے رہیں


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم