پیس سینٹر پاک ارب سوسائٹی لاہور میں ڈومنیکن برادران کی نئی کتاب نوجوان ہمارا فخر ہماری امید کی پروقار تقریبِ رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ لاہورآرٹس ڈایوسیس کے وکر جنرل ریورنڈ فرانسس گلزار نے اپنے دستِ مبارک سے اس کتاب کی رونمائی کی۔
اس کتاب کے مولفین ریورنڈ فادر یونس شہزاد( او پی) او ر ریورنڈ فادر عرفان ہیں اس کتاب میں جو کہ نوجوانوں کے سال کے پیش نظرلکھی گئی ہے بارہ دومنیکن فرائض کے بارہ مضامین اس کتاب کی زینت بنے ہیں۔
مقررین نے اس کتاب پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتاب نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور موثرراہنمائی کرتی ہے اس تقریب کے آخر پر لکھاری دومنیکن فرائض کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ جانئے لاہور سے تعلق رکھنے والے تین مسیحی کراٹے چیمپن بہن بھائی کے متعلق
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation