نوٹ: اگر آپ کو فارم بھرنے میں کوئی مشکل پیش آتی ہے تو واٹس ایپ نمبر  براہ راست رابطہ کریں 
03213389113
خبر بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
نوائے مسیحی اپنے ڈیجیٹل میڈیا چینلل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹ پر مواد شائع کرنے کے لیے کوآرڈینیٹرز اور ڈیسکز سے حاصل کرتا ہے۔ اس آن لائن سہولت سے آپ اپنا مواد شائع کرنے کے لیے بھیج سکتے ہیں جس میں درج ذیل اصول و ضوابط کے تحت ڈیٹا شائع یا منسوخ کیا جاتا ہے۔
موادکی اشاعت کے لیے ہماری پالیسی درج ذیل ہے۔
موادپوسٹ کیا جائے گا جو۔۔
۱۔مسیحی کمیونٹی کی اپ ڈیٹس صارفین کو مہیا کرے۔
ی میں تعلیم، امن اور اتحاد کو فروغ دے۔
۳۔کسی بھی شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے مسیحی افراد کی حوصلہ افزائی کے لیے ہو۔
۴۔مذہبی یا سیاسی قیادت کو ایسے فیصلے پر نظر ثانی یا تبدیلی کی اپیل کرنے کے لیے جو کمیونٹی یا فرد کے لیے نقصان دہ ہو۔
۵۔مسیحی تعلیمات، بائبل کی تقسیم یا سنڈے سکول کے فروغ کے لیے۔
۶۔بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے
پوسٹ نہیں کی جائے گی جو۔۔۔۔
۱۔ملکی آئین ، قانون یا سائبر کرائم بل سے متصادم ہو۔
۲۔قومی اداروں کے خلاف ہو۔
۳۔کسی کی سماجی حیثیت یا عزت نفس کو مجروح کرے۔
۴۔نامکمل معلومات، تحریر یا ڈیٹا پر مشتمل ہو۔
معاوضہ لیا جائے گا جو۔۔۔۔
۔ذاتی تشہیر کے بیانات پر مشتمل ہو۔
۲۔اشتہارات
۳۔ذاتی منسٹری، این جی او یا سیاسی جماعت کی تشہیر و فروغ کے لیے ہو۔

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation