![]() |
| Sialkot Chamber of Commerce Holds Key Meeting Under Zulfiqar Ghori’s Chairmanship. Report: Yaqoob Masih. |
سیالکوٹ: محترم جناب ذوالفقار غوری، سابق رکنِ پنجاب اسمبلی اور جنرل سیکرٹری منارٹی ونگ پنجاب، کی زیرِ صدارت چیمبر آف کامرس سیالکوٹ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے باہمی مشاورت کے ذریعے متعلقہ معاملات کو آگے بڑھانے پر گفتگو کی۔
رپورٹ
یعقوب مسیح
چیف کوآرڈینیٹر، چنیوٹ
یعقوب مسیح
چیف کوآرڈینیٹر، چنیوٹ
