22جنوری 2026کو سینٹ جوزف کیتھڈرل لالکٹرتی میں ریورنڈ فادر جیکب جوزف ڈوگرا کی کہانت کی 50 سالہ گولڈن جوبلی منائی گئی ۔
جس میں اسلام آباد /راولپنڈی ڈایوسیس کے چوپان اعلٰی آرچ بشپ جوزف ارشد ، فادرز صاحبان، سسٹرز صاحبات، مبشرانِ انجیل، خاندان کے افراد اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اور ریورنڈ فادر جیکب جوزف ڈوگرا کو 50 سالہ کہانت کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation