کوٹ رادھاکشن کوارڈینیٹر نوائے مسیحی کوٹ رادھاکشن کے نواہی گاؤں کلارک آباد میں نوجوانوں کا ایکسیڈنٹ روڈ ایکسیڈنٹ میں عدیل ولد حقوق موقع پر وفات پا گئے ہیری ولد نامعلوم بھی موقع پر فات پا گیا یشوع افضل جو کہ جرنل ہسپتال زیر علاج ہے اور یشوع کی کمر کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے حالت تفتیش ناک ہے
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation