![]() |
پاسٹر ڈینیل عمانوئیل کی بطور پاسٹر پی سی ایف چرچ یوحنا آباد میں تقرری |
پاسٹر ڈینیل عمانوئیل کی بطور پاسٹر پی سی ایف چرچ یوحنا آباد میں تقرری
رحیم یار خان: پاسٹر ڈینیل عمانوئیل صاحب کی بطور پاسٹر پی سی ایف چرچ یوحنا آباد میں مخصوصیت پر پادری کامران شفقت، پاسٹر برنباس ظفر، پاسٹر سہیل بابر نے پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ انہوں نے دعا کی کہ خداوند پاسٹر ڈینیل عمانوئیل کو اپنی خدمت میں برکت دے ۔
یہ موقع چرچ اور برادری کے لیے خوشی کا باعث ہے، سب نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation