سونیاآشر پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب نے حافظ آباد واقعہ کے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی

سونیاآشر پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب کا ایم ایس ٹیپو سلطان صاحب کے ساتھ چلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ حافظ آباد میں زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثر ہونے والے بچوں اور ان کے والدین سے ملاقات کرتے ہوئے بچوں کی دادرسی کی اور متاثرہ بچوں کی صحت یابی کی دعا بھی کی۔ بچوں کو نامعلوم شخص کی طرف سے زہریلی مٹھائی کھلائی جانے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ان کے ساتھ جو زیادتی ہوئی جوعمل ہوّا وہ ناقابل برداشت حرکت ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم