چنیوٹ (رپورٹ؛ یعقوب مسیح، ، نمائندہ نوائے مسیحی نیوز) چنیوٹ میں بیت الحم کیتھولک چرچ کے زیر اہتمام پام سنڈے کا جلوس نکال گیا اور عبادت کا انعقاد کیا گیا۔ جلوش برادر شاہد کی قیادت میں نکالا گیا ۔ جلوس کے بعد چرچ میں عبادت کا انعقاد ہوا جس میں پام سنڈے کو منائے جانے کے مقصد اور اس کے پیغام پر روشنی ڈالی گئی۔
جلوس اور عبادت میں مسیحی مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے کھجوروں کی ڈالیاں اُٹھا رکھی تھیں اور روحانی نعرے لگا رہے تھے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation