سمیر شمشاد کو میٹرک میں نمایاں نمبر لینے پر پاسٹر مرقس شریف کی مبارکباد
گوجرنوالہ ( نوائے مسیحی) چیئرمین ابتدائی رسولی کلیسیاء آف پاکستان پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے پاسٹر شمشاد مسیح کے ہونہار بیٹے سمیر شمشاد کو گوجرنوالہ بورڈ میٹرک کے امتحان میں A+ 1132 نمایاں نمبر حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے سمیر شمشاد کی صحت سلامتی تندرستی عمر کی درازی مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی دعا کی ہے اور اس بات کا اظہار کیا ہے کہ وہ اسی طرح کامیابیوں کا سفر جاری رکھتے ہوئے ملک و ملت اور کلیسیاء کا نام روشن کرتے رہیں گے
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation