پاکستانی ڈرامہ سیریل کے دھواں کے راٸٹر ڈاٸریکٹر اور اداکار سابق مسیحی کسٹم آفیسر جناب عاشر عظیم صاحب کی والدہ محترمہ کینیڈا میں خداوند میں سو گٸی ہیں۔خداوند پاک خدا اس غم اور دکھ کی گھڑی میں ان کے تمام غمزدہ خاندان کو ابدی تسلی اور اطمینان بخشے اور جناب عاشر صاحب کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما چیئرمین نوائے مسیحی شکیل انجم ساون اور ممبرز کی طرف سے تعزیت کے پیغام
میں غمزدہ خاندان کی تسلی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation