![]() |
ڈپٹی وزیر اعظم سے اقلیتی ممبران اسمبلی کی اہم ملاقات |
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار سے مندروں، گرجا گھروں مقدس مقامات اور ہم آہنگی کے لیے اقلیتوں کے مسائل پر چیف وہپ طارق فضل کی سربراہی میں تعمیری ملاقات ہوئی، اسحاق ڈار نے اقلیتوں کے لیے برابری اور مسائل کے حل کے لیے اپنی مکمل حمایت کا وعدہ کیا۔
رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی، رکن قوم اسمبلی نوید عامر جیوا اور دیگر اقلیتی ایم این اے موجود تھے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation