بریکنگ نیوز: اتوار کے روز شمالی نائجیریا کے شہر بورنو میں ہونے والے خود کش دھماکوں میں کم از کم 30 مسیحی شہید ہوگئے ہیں جبکہ 60 سے زیادہ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے یہ حملے بیک وقت ایک شادی ہال کے باہر ، ایک چرچ کے دروازے اور ایک جنازہ گاہ میں کیے گئے ۔
بوکو حرام نامی دہشت گرد تنظیم نے مسیحی برادری پر حملوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation