مذہبی اقلیتوں کے بچوں کے وفدکا تخفیفِ غربت وزارت کا دورہ

مذہبی اقلیتوں کے بچوں کے ایک وفد نےتخفیفِ غربت و سماجی تحفظ  کی وزارت کا دورہ کیا، پارلیمانی سیکرٹری غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ  کی وزارت محترم نوید عامر جیوا نے بچوں کا پرتپاک استقبال کیا اور تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ  کی وزارت کےبچوں سے متعلق پروگراموں کے بارے میں آگاہ کیا جبکہ سینیٹر کامران مائیکل نے انہیں غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ  کی وزارت  کے بچوں سے متعلق پروگرام کے بارے میں بتایا۔

تمام صوبوں اور گلگت بلتستان سے مذہبی اقلیتوں بشمول مسیحی، ہندو، سکھ اور بہائی عقیدے سے تعلق رکھنے والے بچوں نے قومی اسمبلی پاکستان کے سپیکر راجہ پرویز اشرف کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔



Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی