ہومbishop joseph arshad بشپ جوزف ارشد نےیونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں کے طلباء میں وظائف تقسیم کئے Nawai Masihi 4/03/2023 02:51:00 PM 0 🌐 Read in English عزت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے سینٹ جوزف نےیونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں کے طلباء میں وظائف تقسیم کئے۔ چاروں پیرشوں کے 100 سے زیادہ طلباء نے اسکالرشپ حاصل کی۔ طلباء اس موقع پر بہت خوش تھے اور اس غیر معمولی موقع کے لئے عزت مآب کا شکریہ ادا کیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation