تازہ ترین
موضوعات

فخرِ مسیحی قوم ماریہ ماہم نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب بھر میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Nawai Masihi · ·

 

فخرِ مسیحی قوم ماریہ ماہم نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب بھر میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا


روبنس آباد کے رہائشی قمر سہیل ( لیب ٹیکنیشن

واپڈا ہسپتال ملتان) کی صاحبزادی مرحوم صدیق کھوکر کی پوتی ماریہ ماہیم نے University of Health Science Lahore کے زیر سایہ آل پنجاب میں سے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ 


تمام اہل علاقہ روبنس آباد کھوکھر فیملی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ خدا پاک اپنی بیٹی کو ہمیشہ کامیاب کرے۔



ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے