فیصل آباد ؛ چک نمبر 66 ج ب دھاندرہ اسلام پورہ ضلع فیصل آباد کی مقدس دختر نور مسیح عمر 22 سال کو اغواء کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا مقدمہ نمبر 975 - 22 مقدس دختر نور مسیح چک نمبر 66 ج ب دھاندرہ کی رہائشی ہے 11 اگست سے لاپتہ ہے مقدس دختر نور مسیح کو جھنگ روڈ سے اغوا کیا گیا ہے جسے ابھی تک بازیاب نہیں کروایا گیا ۔
بچی کی والدہ اور بھائی انصاف نہ ملنے پر پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین بابامحمد لطیف کے پاس پہنچ گئے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation