اسسٹنٹ کمشنر ضلع زیارت نے اقلیتی برادری کے گھروں تک امداد پہنچائی

 اسسٹنٹ کمشنر ضلع زیارت نے اقلیتی برادری کے گھروں تک امداد پہنچائی

پاکستان مسیحی اتحاد کے صوبائی صدر بلوچستان محترم جناب خاور پریم کھوکھر اور اسسٹنٹ کمشنرضلع زیارت محترم جناب علی احمد صاحب نے زیارت کی اقلیتی برادری کے گھروں کا وزٹ کیا اور تمام متاثرین کو ٹینٹ اور راشن کی صورت میں امداد ان کے گھر تک پہنچائیں۔

 جس پر ہم صوبائی صدر خاور پریم کھوکھر ڈپٹی کمشنر زیارت محترم جناب حبیب نصیر صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر علی احمد صاحب  کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی