تازہ ترین
موضوعات

پی ٹی آئی مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم سازی مکمل

Nawai Masihi · ·

پی ٹی آئی مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم سازی مکمل

لاہور؛ پی ٹی آئی مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم سازی کردی گئی۔ شنیلہ روتھ صدر
پی ٹی آٸی مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب،  آصف سہیل کھوکھر جنرل سیکرٹری پی ٹی آٸی مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب،  اور نوخیز کھوکھر سینئر نائب صدر پی ٹی آٸی مینارٹی ونگ سینٹرل پنجاب مقررکردئے گئے۔

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے