فیصل آباد میں سول سوسائٹی اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مشترکہ طور پر سیلاب زدگان بہن بھائیوں کے لیے ریلیف کا سامان روانہ کیا گیا۔
اس موقع پر سول سوسائٹی اور انتظامیہ کے افسران کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پرمدد کرنے والے فیصل أباد کے شہریوں اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی کاوش کو سلام پیش کیا گیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation