اصغر رحمت ڈویژنل کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی نیوز اوکاڑہ ساہیوال
لاہور تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم سیمرغ اور شرکت گاہ کے زیر انتظام ملک بھر کی صحافی برادری کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
یہ بھی پڑھیں؛صحافیوں کی تربیت قائد اعظم کے حقیقی پاکستان کو اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہوگی
جس کا مقصد پسماندہ طبقات خصوصا خواتین،اقلیتی برادری۔معذور افراد اور خواجہ سرا کو درپیش مشکلات و مسائل کو میڈیا کوریج کے ذریعے موثر طریقہ سے اجاگر کرنا تھا
تربیتی ورکشاپ کے ٹرینرز نے بہتر معلومات فراہم کیں، اور ڈیجیٹل میڈیا ورکنگ جرنلسٹ کیلئے انتہائی ضروری میڈیا سیکیورٹی کے بارے آگاہی فراہم کی جس کو صحافی برادری نے خوب سہرایا اور اعادہ کیاکہ ہم اس تربیتی آگاہی پروگرام کو مزید مفید بناتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں کا اسکا انعقاد کریں گے
انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوتا رہنا چاہیے تاکہ معاشرے میں آزادی رائے اور عدم برداشت کی فضا پیدا ہو اور قائداعظم کے پاکستان کا اصلی چہرہ لوگوں کو نظر آسکے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation