کمشنر راولپنڈی کی بشپ جوزف ارشد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال |
3 مارچ 2022 کو راولپنڈی کے کمشنر جناب نور امین مینگل نے بشپ ہاؤس کا دورہ کیا اور ہز ایکسیلینسی آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد (بشپ آف اسلام آباد/راولپنڈی ڈائیسیز) سے ملاقات کی۔
کمشنر نور امین مینگل نے قوم کی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار اور کوششوں کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں فریقین کے درمیان باہمی تعاون اور اقلیتوں کے حوالے سے ضروری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation