اقلیتوں کے حقوق کے لیے جدوجہد پر سماجی ورکر سموئیل پیارا کو ایوارڈ سے نوازا گیا

اقلیتوں کے حقوق کے لیے جدوجہد پر سماجی ورکر سموئیل پیارا کو ایوارڈ سے نوازا گیا


 لاہور:انٹرنل لائف منسٹری پاکستان و ملک کے سب سے بڑے مسیحی ٹیلی ویژن آئزک ٹی وی کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار و امپلیمینٹیشن منارٹی رائیٹس فورم پاکستان کے بانی و چیئرمین سیموئیل پیارا کو پاکستان کے اقلیتوں کے آئینی و قانونی حقوق کے لیے عملی خدمات انجام دینے کے اعتراف میں
"خصوصی ایوارڈ" سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ جناب پاسٹر شوکت فضل اور پاسٹر ندیم نے سیموئیل پیارا کو پیش کیا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم