پاسٹر روبن قمر ماڈریٹر پریسبیٹرین چرچ آف پاکستان منتخب |
پاسٹرروبن قمر صاحب کو پریسبٹرین چرچ آف پاکستان کا ماڈریٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
جنرل سیکرٹری پریسبٹرین چرچ آف پاکستان جناب پاسٹر شیراز شریف عالم بھی منتخب ہونے پر تمام پریسبٹری ، ماڈریٹر صاحبان اور ایگزیکٹو باڈی کے ممبران کی طرف سے ماڈریٹر جنرل اسمبلی اور جنرل سیکرٹری پر مکمل اعتما دکی یقین دہانی ۔
پاکستانی مسیحیوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری
ایگزیکٹو باڈیز پریسبٹرین چرچ آف پاکستان کے اجلاس کی صدارت جناب پاسٹر انچارج سینٹ پال چرچ راولپنڈی کینٹ جناب سموئیل ٹائٹس صاحب اور ایگزیکٹو جنرل سیکرٹری میجر جاوید رحمت اللہ اور ڈاکٹر مقصود کامل ، پاسٹر اسلم، پاسٹر منیر پھول ،پاسٹر ایمرک جوزف صاحب، پادری عارف چوہان، پاسٹر الیاس انجم، پاسٹر ارش د گل،پاسٹر امجد نیامت صاحب ،پاسٹر ذکریا، پاسٹر روبن قمر، پاسٹر دلشاد اسلم صاحب اور پاسٹر ڈینیل بشیر، تمام پریسبٹری ماڈریٹرز اور دیگر ایلڈر صاحبان نے شرکت کی۔
ماڈریٹر عظیم کنول چوہان صاحب کو میڈیا کوآرڈینیٹرپریسبٹرین چرچ آف پاکستان دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation