بہاولنگر مسیحی افراد میں امدادی چیک تقسیم کیے گئے
بہاول نگر (نوائے مسیحی نیوز)قادر اسٹیفن ڈسٹرکٹ ممبر پیس کمیٹی ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی پنجاب پاکستان تحریک انصاف اور ملک مظفر ضلعی صدر بہاولنگر پاکستان تحریک انصاف کے پبلک سیکرٹریٹ پر 75 مسیحی افراد میں امدادی چیک تقسیم کیے گئے جو کہ کل مالیت پانچ لاکھ چالیس ہزار روپے کی رقم تقسیم کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں؛ڈسٹرکٹ ساہیوال میں کرسمس گرانٹ کے چیک تقسیم کر دیئے گئے
اس پر مسیحی برادری نے ملک مظفر خان کا شکریہ ادا کیا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation