یہ بھی پڑھیں؛جنت مرزا نے صلیب کی توہین پر مبنی ویڈیو پر معذرتی ویڈیو جاری کردی
توہین مذھب کے اس قیدی ظفر مسیح بھٹی کو 27 جولائی ، 2012 کو گرفتار کر کے ،2017 میں 25 سال قید / عمر قید کی سزا سنائی۔راولپنڈی ہائی کوٹ میں اپیل کرنے سے ، سیشن کوٹ راولپنڈی نے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں؛صلیب کی بے حرمتی، جنت مرزا کے خلاف توہین مذہب پر کارروائی کے لیے ایف آئی اے میں درخواست
دو ماہ کی ہدایت پر ،سیشن کوٹ کے جج ندیم شہزاد نے دوبارہ، ظفر بھٹی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
یہ بھی پڑھیں؛جنت مرزا کی طرف سے صلیب کی توہین پر مسیحی قوم میں شدید غم و غصہ
یاد رہے ، ظفر بھٹی پر ، اڈیالہ جیل میں پستول سے جان لیوا حملہ بھی هو چکا ہے۔مگر جیل کے ملازمین نے اس کو بچا لیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ساون مسیح کی سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے رہا کرنیکا حکم
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation