گوجرانوالہ؛ صدر چرچ کمیٹی مجاہد پورہ کی ایکسین واپڈا کو ایسٹر پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے لیے درخواست


گوجرانوالہ (رپورٹ؛ناصر فراز،نوائے مسیحی نیوز)گوجرانوالہ چرچ کمیٹی مجاہد پورہ نے گوجرانوالہ واپڈا ایکسین کو ایسٹر کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔

ضرور پڑھیں؛پاکستان میں نفسیاتی علاج کو ترجیح نہیں دی جاتی؛ سماجی ورکر دل نواز
یاد رہے کہ ایسٹر اور کرسمس پر مسیحی شب بیداری کی عبادات بھی کرتے ہیں اسی طرح اہم تہوار کی بیشتر سرگرمیاں لوڈشیڈنگ کے باعث متاثر ہوتی ہیں۔ متعدد علاقوں میں مسیحی واپڈا حکام سے درخواست کرچکے ہیں کہ ایسٹر کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔

مزید پڑھیں؛نوائے مسیحی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے ناصر فراز کی کوآرڈینیٹریورپی یونین تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم