نیئر مشتاق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت انٹرفیتھ کونسل فار یوتھ افئیر کے کوآرڈینیٹر مقرر


اسلا م آباد (تریضہ پیٹر سے )نیئر مشتاق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت انٹرفیتھ کونسل فار یوتھ افئیر کے کوآرڈینیٹر مقرر ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛بلوچستان کی تاریخ میں پہلا مسیحی زیارت کا ڈپٹی کمشنر تعینات

نئی ذمہ داری ملنے پر نیر مشتاق کو سرپرست اعلیٰ نوائے مسیحی جناب دل نواز صاحب ، چیئرمین نوائے مسیحی شکیل انجم ساون اور تمام ٹیم کی طرف سے مبارکباد دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم ولیم جان ایف آئی اے میں سب انسپکٹر انوسٹی گیشن تعینات

 
مستقبل میں نئی زمہ داری کو احسن طور پر سرانجام دینے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛فخرِ مسیحی قوم شانزہ ماریہ سب انسپکٹر تعینات

 


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی