رواداری تحریک شمالی امریکہ و کینیڈا کے صدر جناب تنویر گلزار صاحب کو سینٹ مارٹین سکول ضلع جھنگ کے آغاز پر دلی مبارکباد

برطانیہ+بھمبر آزاد کشمیر(نوائے مسیحی ) رواداری تحریک یورپ اور برطانیہ کے روح رواں دلنواز صاحب اور روادی تحریک کشمیر کے صدر جناب شکیل انجم ساون نے رواداری تحریک شمالی امریکہ و کینیڈا کے صدر جناب تنویر گلزار صاحب کو سینٹ مارٹین سکول ضلع جھنگ کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
 

یہ بھی پڑھیں؛نوائے مسیحی انٹرنیشنل کی جانب سے چیئرمین رواداری تحریک کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت

 

یہ نہایت نیک شگون ہے کہ اس سکول میں کرسچن طلباءکے ساتھ ساتھ مسلم بچوں کے لیے ناظرہ قرآن مجید کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے یہ پرامن بقائے باہمی اور مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے نہایت اہم قدم ہے۔

 

ضرور پڑھیں؛نوائے مسیحی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے ناصر فراز کی کوآرڈینیٹریورپی یونین تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

 

سکول کے ڈائریکٹر تنویر گلزار صاحب اور ان کی تمام ٹیم جس میں مختلف مذاہب کے اساتذہ شامل ہیں اس کاوش کے لیے خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ خداوند ادارے کو دن دگنی ترقی عطا فرمائے آمین

 

ضرور پڑھیں؛پاکستان میں نفسیاتی علاج کو ترجیح نہیں دی جاتی؛ سماجی ورکر دل نواز


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم