فخرِ مسیحی قوم شانزہ ماریہ سب انسپکٹر تعینات



اسلام آباد (تریضہ پیٹر کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی ) فخرِ مسیحی قوم شانزہ ماریہ سب انسپکٹر تعینات۔

یہ بھی پڑھیں؛ریٹائرڈ مسیحی کیپٹن اور مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر رشتہ ازدواج میں منسلک،خبر وائرل

تفصیلات کے مطابق مسیحی قوم کی بیٹی محترمہ "شانزہ ماریہ" کو پنجاب پولیس میں بطور سب انسپکٹر تعینات کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛باپ کا سر فخر سے بلند کرنے والی پرعزم مسیحی بیٹیاں، تفصیل پڑھیں


آپ کو حال ہی میں لیہ ضلع میں تعینات کیا گیا ہے ۔

ان کی تعیناتی پر مسیحی قوم میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے اور سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد کی پوسٹیں لگائی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں؛جانئے لاہور سے تعلق رکھنے والے تین مسیحی کراٹے چیمپن بہن بھائی کے متعلق

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی