صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور کے زیر صدارت انٹرفیتھ ہارمنی پالیسی مشاورتی اجلاس

 


صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اینڈ انٹرفیتھ ہارمنی پنجاب اعجاز عالم آگسٹین کی زیر صدارت پنجاب انٹرفیتھ ہارمنی پالیسی 2020 کا دوسرا مشاورتی اجلاس

یہ بھی پڑھیں؛معروف مسیحی بزنس مین اور راہنما آرزو کے لیے احتجاج کے دوران حادثے کا شکار

٭ اجلاس کا انعقاد محکمہ انسانی حقوق اور یوتھ ڈیویلپمنٹ فاو¿نڈیشن کے باہمی اشتراک سے نیو منسٹر بلاک کے کمیٹی روم میں ہوا،

ضرور پڑھیں؛آرزو کے بعد مسیحی بچی ہما کی بازیابی؟

٭ پنجاب کے تمام سرکاری محکموں کے نمائندگان، سول سوسائٹی کے نمائندگان،علمائے کرام اور مختلف طبقوں سے وابستہ اہم شخصیات کی خصوصی شرکت۔

٭ سیکرٹری انسانی حقوق ندیم الرحمان نے تمام شرکائ کو خوش آمدید کہا اور اجلاس کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔
٭ ریسرچ آفیسر محمد شعیب نے تمام شرکائ کو پالیسی کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

٭ پنجاب میں پہلی مرتبہ انٹرفیتھ پالیسی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے تاکہ تمام مذاہب کے درمیان حائل فاصلہ ختم کیا جاسکے۔اعجاز عالم آگسٹین
٭ معاشرے میں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں؛رکنِ پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے جبری مذہب تبدیلی کے خاتمے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی


٭ صوبائی حکومت کی ترجیحات میں امن، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا شامل ہے۔اعجاز عالم آگسٹین
٭ پی ٹی سی بی کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا اور نصاب میں انٹرفیتھ ہارمنی پر زور دینا ہوگا۔اعجاز عالم آگسٹین
 معاشرے میں عدم برداشت کے کلچر کو ختم کرنے کیلئے اس طرح کے مشاورتی اجلاس وقت کی اہم ضرورت ہیں۔صوبائی وزیر انسانی حقوق

ضرور پڑھیں؛ہما آرزو کی جبری مذہب تبدیلی کے خلاف رواداری تحریک کا اقلیتی اراکین اسمبلی سے احتجاجاً مستعفی ہونے کا مطالبہ

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم