گوجرانوالہ (رپورٹ؛ راحت زمرد کوآرڈینیٹر گوجرانوالہ )انٹرنیشل سطح پر اور سوشل میڈیا پر مذہبی ایشو بننے والے واقعے میں قومی ہیرو ایس ایچ او عرفان منور بھنڈر کی اہم کامیابی،ایس ایچ او عرفان منور بھنڈر نے مسیحی ماں بیٹے کے قاتلوں کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا ۔
یہ بھی پڑھیں؛نالی کے تنازعہ پر قتل کردئے جانے والےمسیحی ماں بیٹے کی جنازعہ کی رسومات ادا
ان کے اس نمایاں کارنامے اور غیر معمولی کارکردگی پر ایس ایچ او عرفان منور بھنڈر کو سی پی او گوجرانوالہ ڈی آئی جی سرفراز احمد فلکی کی جانب سے تعریفی سرٹیفکٹ اور نقد انعام دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛گوجرانوالہ؛ گلی میں نالی کے تنازعہ پر مسیحی ماں اور بیٹے کو گولیوں سے چھننی کردیا
یاد رہے کہ وزیر آباد کے علاقے کٹھور کلاں میں محسن بٹ نامی شخص نے مسیحی ماں اور بیٹا کو نالی کے تنازعہ پر گولیاں مار کر قتل کردیا تھااور یہ واقعہ سوشل میڈیا پر عالمی سطح پر وائرل ہوگیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں؛معروف مسیحی بزنس مین اور راہنما آرزو کے لیے احتجاج کے دوران حادثے کا شکار
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation