بلوچستان پشتون بیلٹ مینارٹی ایکشن الائنس میں جلد نئے چہرے شامل ہوں گے۔
بلوچستان (رپورٹ؛ تریضہ پیٹر )بلوچستان پشتون بیلٹ مینارٹی ایکشن الائنس کے ممبر اور بی این پی مستونگ کے رہنماء شعیب مسیح بلوچ اور کوئٹہ عیسی نگری سے تعلق رکھنے والے نوجوان شارخ نے آج لورالائی میں الائنس کے فاونڈر جناب عدیل عزیز اور صوبائی جنرل سیکرٹری راج پراچہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں الائنس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہت جلد مستونگ اور کوئٹہ سے بڑی تعداد میں نوجوان الائنس میں شمولیت کریں گے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation