میڈم شنیلا روت سے صدر بابر شہزاد گوشی شمالی پنجاب اقلیتی ونگ کی ملاقات

 


آرذو راجہ کیس جبرں مذہبی تبدیلی۔میڈم شنیلا روت پارلیمانی سیکرٹری کے ساتھ صدر بابر شہزاد گوشی شمالی پنجاب اقلیتی ونگ

یہ بھی پڑھیں؛ لاہور کی ہر دلعزیزمسیحی شخصیت کو سالگرہ مبارک

پاسٹر جسٹن جاوید، اور خرم شہزاد  کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں آرزو راجہ کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


یہ بھی پڑھیں؛معروف مسیحی بزنس مین اور راہنما آرزو کے لیے احتجاج کے دوران حادثے کا شکار

 صدر بابر شہزاد گوشی شمالی پنجاب کی مستقبل میں اقلیتوں کے ساتھ اس طرح کے جبرن مذہب تبدیلی اور کمسن بچوں کے نکاح جیسے واقعات کو روکنے پر جامع حکمت عملی تیار کرنے پر بات چیت ہوئی۔

مزید پڑھیں؛ عبد الطیف آفریدی ایڈوکیٹ کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونا باعث مسرت ہے؛ معروف سماجی شخصیت دلنواز

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم