نالی کے تنازعہ پر قتل کردئے جانے والےمسیحی ماں بیٹے کی جنازعہ کی رسومات ادا

 



گوجرانوالہ (رپورٹ؛ سبیسٹین گل، راحت زمرد کوآرڈینیٹر ز گوجرانوالہ نوائے مسیحی )گزشتہ روز نکاسی آب کی نالی کے تنازعہ پر گوجرانوالہ ، تحصیل وزیر آباد ، علی نگر کے علاقہ کٹھور میں قتل کردئے جانے والی یاسمین بی بی اور بیٹے عثمان مسیح کی جنازہ کی رسومات ادا کردی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں؛گوجرانوالہ؛ گلی میں نالی کے تنازعہ پر مسیحی ماں اور بیٹے کو گولیوں سے چھننی کردیا

اس موقع پر مسیحی اور مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 



 جنازہ کی رسومات پیرش پریسٹ سینٹ فرانسس زیوئر کاتھولک چرچ گوجرانوالہ ریورنڈ فادر عمانوئیل احمد نے ادا کیں جبکہ ان کے ہمراہ مناد صاحبان، پاسٹر حضرات، ایلڈرز اور سیاسی و سماجی شخصیات، تحصیل وزیر آباد کی مسیحی اصلاحی کمیٹی ممبران بھی موجود تھے۔

 

 یہ بھی پڑھیں؛وزیر آباد میں قتل ہونے والے مسیحی ماں بیٹا کی زندگی کے متعلق جانیں

 

 


 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم