پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کے راہنما کی والدہ انتقال کرگئیں، تفصیل پڑھیں

انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ وسطی پنجاب کے صدر جناب عمران اٹھوال صاحب کی والدہ ماجدہ اس جہان فانی سے کوچ کر گئی ہیں ۔
ہم دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان خصوصاً عمران بھائی کے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں خدا ماں جی کوابدی آرام میں رکھے پورے غمزدہ خاندان کو اس گہرے گھاؤ کو سہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
شکیل انجم ساون
بانی و چیئرمین نوائے مسیحی

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم