آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی لاہور کے ایک مسیحی گھرانے میں یہ تین بہن بھائی ہمیرا، امبرین اور اویس عاشق ہیں جنھوں نے مشکل حالات کا مقابلہ کیا اور خود کو دنیا کے سامنے ایک رول ماڈل کے طور پر پیش کیا۔
انھوں متعدد بار پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بہت سے میڈلز اپنے نام کیے ہیں۔آپ سب پاکستان اور مسیحی قوم کا فخر ہیں خداوند آپکو مزید ترقی و سرفرازی بخشے اور اسی طرح ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation